حید ر آ باد 11 جو ن ( ایجنسیز) تما م ز و ر و شو ر سے تیا ر یا ں جا ر ی ہیں جب پد ما د یوند ر ریڈ ی تلنگا نہ اسمبلی کی پہلی ڈ پٹی اسپیکر ہو نگی ۔ اس با ت کا پتہ چلا ہے کہ کے سی آر نے ہر یش ر ا و کے ذر
یہ پد ما کو منا یا گیا کہ وہ ڈ پٹی ا سپیکر کے لئے ا پنی ا مید وا ر ی کا اعلا ن کر یں۔ ہر یش ر او نے منسٹر س چیمبر میں پد ما د یو ند ر ر یڈ ی سے ملا قا ت کر کے انہے ڈ پٹی ا سپیکر کے عہد ے کیلئے منوا لیا ۔ سر کا ر ی طو ر پر آ ج وہ ا پنا پر چہ نا مز د گی دا خل کر ینگی۔